بے شرمی کی تمام حدیں پار، پاکستانی ماڈل سوزن خان کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزن خان پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ایک مشہور اور ہنرمند ماڈل ہیں .
لیکن انہوں نے سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر شئیر کی ہیں جس نے انہیں نیٹیزنز کے تنقیدی نشتروں کے سامنے لا کھڑا کیا ہے .

سوزن خان نے حال ہی میں کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھڑکا دیا ہے .

ویسے تو وہ تازہ ترین تصاویر میں انتہائی جوان اور جاذبِ نظر لگ رہی ہیں، لیکن ان کی بولڈنیس خوبصورتی پر حاوی ہوگئی ہے .


سوشل میڈیا کے علاوہ وہ بہت سے شعبوں میں ایک اچھی مثال کے طور پر کام کر چکی ہیں . انسٹاگرام پر ان کے ہزاروں فالوورز ہیں .
اس سے قبل انہیں ایک ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ، جس میں انہیں ایک پارٹی میں شیر کے ساتھ کھیلتے دیکھا گیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں