تیمور کے بعد سیف علی خان کے دوسرے بیٹے جہانگیر کے نام پر کیوں مچا ہنگامہ، لوگ بولے اگلا بابر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر سیف ۔ کرینہ کے دوسرے بیٹے کے نام کو لیکر جم کر ہنگامہ ہوا پڑا پے۔ تیمور کی طرح جہاںگیر کا نام بھی لوگوں کو بالکل پسند نہیں آیا جس کا پتہ ٹویٹر پر چل رہے ٹرینڈ سے چلتا ہے۔


کرینہ کپوراور سیف علی خان کے چاہنے والوں کا خیال تھا کہ ان کے چھوٹے بیٹے کا نام جیہ ہے ، لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ تیمور علی خان کے چھوٹے بھائی کا اصل نام کچھ اور ہے۔ کرینہ نے خود اپنے دوسرے بیٹے کے نام کا انکشاف کیا ہے۔ وہ اپنی تاب پریگنینسی بائبل میں۔ اس کتاب سے خلاصہ ہوا ہے کہ کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام جہاںگیر ہے۔

سوشل میڈیا پر سیف ۔ کرینہ کے دوسرے بیٹے کے نام کو لیکر جم کر ہنگامہ ہوا پڑا پے۔ تیمور کی طرح جہاںگیر کا نام بھی لوگوں کو بالکل پسند نہیں آیا جس کا پتہ ٹویٹر پر چل رہے ٹرینڈ سے چلتا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے دوسرے بیٹے کے نام کو لیکر سیف۔ کرینہ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

یوزرس جہاںگیر کے نام پر اس طرح بھڑک گئے ہیں کہ کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انہیں اپنے اگلے بیٹے کا نام اورنگزیب یا پھر بابر رکھنا چاہئے، کیونکہ دونوں حکمران ظالم حکمران کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے پہلے بیٹے تیمور علی خان اپنی پیدائش سے ہی سرخیوں میں ہیں ۔ جب جوڑے نے اپنے بڑے بیٹے کے نام کا اعلان کیا تو کافی تنازع پیدا ہوگیا تھا ۔ تیمور لائم لائٹ میں بنے رہے ہیں ، لیکن یہ جوڑا اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ ایسا نہیں چاہتا تھا ، اس لیے دونوں اپنے چھوٹے بیٹے کو میڈیا کی نظروں سے دور رکھا ہے ۔


کرینہ کپور خان نے اس سال فروری میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا تھا ۔ کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی کہ ان کے دوسرے بیٹے کا نام جیہ ہے ، لیکن اب میڈیا رپورٹس میں اس کا نام کچھ اور سامنے آیا ہے ۔


دراصل یہ انکشاف خود کرینہ نے کیا ہے ۔ کرینہ نے اپنی پہلی کتاب ‘کرینہ کپور خانس پریگنینسی بائبل’ میں اپنے دوسرے بیٹے کا نام جہانگیر بتایا ہے ۔


وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو کرینہ کپور عامر خان کے ساتھ فلم لال سنگھ چڈھا میں اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔ عامر اور کرینہ کو آخری بار 2012 میں ایک ساتھ فلم میں دیکھا گیا تھا ۔ وہ کرن جوہر کی فلم ‘تخت’ میں بھی کام کر رہی ہیں ۔