بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی وہاٹس ایپ چیٹ ہوئی لیک، کر رہی تھیں پرائیویٹ باتیں تبھی کیمرے میں ہوئیں قید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دراصل پیپراجی وائرل بھیانی نے شردھا کپور کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں جن میں ان کی وہاٹس ایپ چیٹ بھی لیک کردی ہے۔ تصویروں میں شردھا کی چیٹ صاف نظر آرہی ہے۔ اس بات کو لیکر ان کے فینس کافی ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔

14 2 1 300x200
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اکثر اپنی تصویریں شیئر کرتی ہوئی نظر آتی رہتی ہیں۔ اداکارہ کی اس وقت کچھ تصویریں سوشل میڈیا پرجم کر وائرل ہو رہی ہیں۔

14 3 1 300x200
دراصل پیپراجی وائرل بھیانی نے شردھا کپور کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں جن میں ان کی وہاٹس ایپ چیٹ بھی لیک کردی ہے۔ تصویروں میں شردھا کی چیٹ صاف نظر آرہی ہے۔ اس بات کو لیکر ان کے فینس کافی ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔

14 4 1 240x300
وہیں سوشل میڈیا یوزرس فوٹو گرافر کی اس حرکت سے بھڑک اٹھے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں۔

14 5 1 300x237
شردھا کپور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصاویر کو انسٹا گرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ لوگ مسلسل ان کی تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی تصاویر کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

14 6 1 300x225
انسٹاگرام پر شردھا کپور کی تصاویر پر اب تک لاکھوں لائکس آچکے ہیں۔ اپنی ان تصویروں میں شردھا کپور سمندر کنارے نظر آرہی ہیں۔

14 7 1 278x300
واضح رہے کہ شردھا کپور ان دنوں اپنی فلم ’چال باز ان لندن (Chaalbaaz In London)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔
شردھا کپور اپنی اگلی فلم ’چال باز ان لندن‘ میں لیڈ رول نبھا رہی ہیں۔ اداکارہ کے نئے پروجیکٹ کے اعلان کے بعد ان کے مداح کافی جوش میں ہیں۔

14 8 1 300x225
اس فلم میں شردھا کپور ڈبل رول نبھا رہی ہیں۔ یقیناً، شردھا کپور کو ڈبل رول میں دیکھنا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا۔

14 9 1 240x300
واضح رہے کہ شردھا کپور انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن مداحوں کو اپنا اپڈیٹ دیتی رہتی ہیں۔

14 10 1 240x300

14 11 1 200x300
انسٹا گرام پر شردھا کپور کو 6 کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں۔