بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی وہاٹس ایپ چیٹ ہوئی لیک، کر رہی تھیں پرائیویٹ باتیں تبھی کیمرے میں ہوئیں قید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دراصل پیپراجی وائرل بھیانی نے شردھا کپور کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں جن میں ان کی وہاٹس ایپ چیٹ بھی لیک کردی ہے . تصویروں میں شردھا کی چیٹ صاف نظر آرہی ہے .

اس بات کو لیکر ان کے فینس کافی ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں . بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اکثر اپنی تصویریں شیئر کرتی ہوئی نظر آتی رہتی ہیں . اداکارہ کی اس وقت کچھ تصویریں سوشل میڈیا پرجم کر وائرل ہو رہی ہیں . دراصل پیپراجی وائرل بھیانی نے شردھا کپور کی کچھ تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں جن میں ان کی وہاٹس ایپ چیٹ بھی لیک کردی ہے . تصویروں میں شردھا کی چیٹ صاف نظر آرہی ہے . اس بات کو لیکر ان کے فینس کافی ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں . وہیں سوشل میڈیا یوزرس فوٹو گرافر کی اس حرکت سے بھڑک اٹھے اور جم کر رد عمل دے رہے ہیں . شردھا کپور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصاویر کو انسٹا گرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے . لوگ مسلسل ان کی تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی تصاویر کی جم کر تعریف کر رہے ہیں . انسٹاگرام پر شردھا کپور کی تصاویر پر اب تک لاکھوں لائکس آچکے ہیں . اپنی ان تصویروں میں شردھا کپور سمندر کنارے نظر آرہی ہیں . واضح رہے کہ شردھا کپور ان دنوں اپنی فلم ’چال باز ان لندن (Chaalbaaz In London)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں . شردھا کپور اپنی اگلی فلم ’چال باز ان لندن‘ میں لیڈ رول نبھا رہی ہیں . اداکارہ کے نئے پروجیکٹ کے اعلان کے بعد ان کے مداح کافی جوش میں ہیں . اس فلم میں شردھا کپور ڈبل رول نبھا رہی ہیں . یقیناً، شردھا کپور کو ڈبل رول میں دیکھنا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا . واضح رہے کہ شردھا کپور انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن مداحوں کو اپنا اپڈیٹ دیتی رہتی ہیں . انسٹا گرام پر شردھا کپور کو 6 کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں