کرینہ کپور خان نے بیڈروم میں شوہر سیف علی خان کے ساتھ خاص لمحات کو لیکر کھولا یہ بڑا راز، سن کر چونک جائیں گے آپ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کرینہ کپور خان کام پر لوٹ آئی ہیں ۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے ۔ اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کو دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا۔

15 2 2 300x200
کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کام کی طرف پھر سے رخ کر لیا ہے۔ اکثر ہی کرینہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی پہر میں کچھ ایسا سامنے آیا ہے کہ پھر سے بیبو سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔

15 3 2 300x225
اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کرینہ کپور خان کام پر لوٹ آئی ہیں ۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے جبکہ ان کی شادی کو تقریبا آٹھ سال ہوچکا ہے ۔

15 4 1 300x200
سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے ۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے ۔ اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کو دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا۔

15 5 1 240x300
اس مشہور جوڑے کو ان کے فینس نے سیفینا کا نام دیا ہے ۔ دونوں کے فینس ان کی ہر اپ ڈیٹ پر سوشل میڈیا کے ذریعہ سے نظر رکھتے ہیں ۔ سیف اور کرینہ بھی اپنے فینس کو کبھی مایوس نہیں کرتے ہیں اور انہیں اپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں ۔

15 6 1 300x300
انہوں نے حال ہی میں آنے والے سلیبریٹی ککنگ شو اسٹار ورسیز فوڈ کے اپنے دلچسپ اور مستی بھرے پہلے لک کی ایک جھلک اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ یہ شو ڈسکوری پلس پر پریمیئر کیلئے تیار ہے ۔ اس شو میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے ۔ اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کے دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا اور بتایا کہ وہ دونوں ایسے ہیں جو حقیقت میں کچن میں ہونے کا لطف اٹھاتے ہیں ۔

15 7 1 300x200
شو کیلئے ایک پروموشنل ویڈیو میں اداکارہ کرینہ نے انکشاف کیا کہ تیمور اور سیف کو کچن میں رہنا پسند ہے اور میں میوزک کی انچارج رہتی ہوں ۔ اداکارہ نے بتایا کہ دونوں کو جاز میوزک سننا پسند ہے ، جیسا کہ ٹائمس ناو نے رپورٹ کیا ہے ۔ کرینہ نے آگے لکھا کہ جب وہ پچھلے سال حاملہ تھی تو وہ اطالوی کھانا کیلئے ترس رہی تھی ۔ پزا اور پاستہ کھانے کا کافی دل کیا تھا ۔

15 8 1 240x300
انہوں نے بتایا کہ ہر مرتبہ جب ہم کھانے کی میز کے سامنے بیٹھتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ ہم ان پرانے اطالوی کنبوں میں سے ایک ہیں ، کیونکہ ہم چلا رہے ہیں ، ہم کھا رہے ہیں ، پی رہے ہیں ، ہنس رہے ہیں ، کونکہ کھانا ایک ایسی چیز ہے جس سے آپ کو خوشی ملنی چاہئے ۔

15 9 1 300x200
15اپریل کو ڈسکوری پلس پر شائع ہونے جارہے اس شو میں کرینہ اپنے دوستوں تنایہ گھاوری اور انیا کے ساتھ کھل کر بات چیت کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔ کرینہ سے تین ایسی چیزوں کے بارے میں پوچھا گیا جو وہ اپنے بستر پر لے جاتی ہیں ۔ کرینہ نے جواب دیا کہ ایک شراب کی بوتل ، پاجامہ اور سیف علی خان ۔ یہ جواب سن کر وہاں موجود سبھی لوگ قہقہے لگانے لگے ۔ کرینہ نے کہا کہ اس سے بہتر جواب اور کچھ نہیں ہوسکتا ۔ مجھے اس کیلئے انعام ملنا چاہئے ۔

15 10 1 300x300
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان حال ہی میں ماں بنی ہیں۔ اپنے چھوٹے بیٹے کے نام اور چہرے کو انہوں نے ابھی تک ظاہر نہیں کیا ہے۔ فینس اس انتظار میں ہیں آخر کب کرینہ اپنے چھوڑت بیٹے کے چہرے سے پردہ اٹھائیں گی۔ حال ہی میں کرینہ نے اپنے بیٹے کی ایک جھلک فینس کو دکھا دی ہے۔

15 11 1 300x200
سوشل میڈیا پر ایکٹو بیبو نے اپنے ننھے نواب کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور اور سیف علی خان بھی نظر آرہے ہیں۔

15 12 1 300x200
حالانکہ تصویر میں کرینہ نے چھوٹے بیٹے کے چہرے پر اموجی لگارکر چھپایا ہوا ہے۔ جس سے ان کا چہرہ تو صاف نہیں نظر آیا لیکن تصویر میں تیمور اور سیف علی خان کے فیس کے تاثر کافی کیوٹ ہیں۔

15 13 1 300x200
کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ کرینہ کے پہلے بیٹ تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) بھی چرچا میں بنے رہتے ہیں جبکہ کرینہ نے ابھی تک لائم لائٹ سے اپنے دوسرے بیٹے کو دور ہی رکھا ہوا ہے۔