کرینہ کپور خان نے بیڈروم میں شوہر سیف علی خان کے ساتھ خاص لمحات کو لیکر کھولا یہ بڑا راز، سن کر چونک جائیں گے آپ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کرینہ کپور خان کام پر لوٹ آئی ہیں . سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے .

حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے . اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کو دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا . کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کام کی طرف پھر سے رخ کر لیا ہے . اکثر ہی کرینہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں . اسی پہر میں کچھ ایسا سامنے آیا ہے کہ پھر سے بیبو سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں . اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد کرینہ کپور خان کام پر لوٹ آئی ہیں . سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے جبکہ ان کی شادی کو تقریبا آٹھ سال ہوچکا ہے . سیف علی خان اور کرینہ کپور خان میں آج بھی کمال کی کیمسٹری نظر آتی ہے . حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے . اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کو دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا . اس مشہور جوڑے کو ان کے فینس نے سیفینا کا نام دیا ہے . دونوں کے فینس ان کی ہر اپ ڈیٹ پر سوشل میڈیا کے ذریعہ سے نظر رکھتے ہیں . سیف اور کرینہ بھی اپنے فینس کو کبھی مایوس نہیں کرتے ہیں اور انہیں اپ ڈیٹ دیتے رہتے ہیں . انہوں نے حال ہی میں آنے والے سلیبریٹی ککنگ شو اسٹار ورسیز فوڈ کے اپنے دلچسپ اور مستی بھرے پہلے لک کی ایک جھلک اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی ہے . یہ شو ڈسکوری پلس پر پریمیئر کیلئے تیار ہے . اس شو میں کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیڈروم سیکریٹ سے پردہ ہٹایا ہے . اس سے پہلے کہ فینس کرینہ کے ہنر کے دیکھ پاتے ، اداکارہ نے سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ اپنے خاص لمحات کا انکشاف کیا اور بتایا کہ وہ دونوں ایسے ہیں جو حقیقت میں کچن میں ہونے کا لطف اٹھاتے ہیں . شو کیلئے ایک پروموشنل ویڈیو میں اداکارہ کرینہ نے انکشاف کیا کہ تیمور اور سیف کو کچن میں رہنا پسند ہے اور میں میوزک کی انچارج رہتی ہوں . اداکارہ نے بتایا کہ دونوں کو جاز میوزک سننا پسند ہے ، جیسا کہ ٹائمس ناو نے رپورٹ کیا ہے . کرینہ نے آگے لکھا کہ جب وہ پچھلے سال حاملہ تھی تو وہ اطالوی کھانا کیلئے ترس رہی تھی . پزا اور پاستہ کھانے کا کافی دل کیا تھا . انہوں نے بتایا کہ ہر مرتبہ جب ہم کھانے کی میز کے سامنے بیٹھتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ ہم ان پرانے اطالوی کنبوں میں سے ایک ہیں ، کیونکہ ہم چلا رہے ہیں ، ہم کھا رہے ہیں ، پی رہے ہیں ، ہنس رہے ہیں ، کونکہ کھانا ایک ایسی چیز ہے جس سے آپ کو خوشی ملنی چاہئے . 15اپریل کو ڈسکوری پلس پر شائع ہونے جارہے اس شو میں کرینہ اپنے دوستوں تنایہ گھاوری اور انیا کے ساتھ کھل کر بات چیت کرتی ہوئی نظر آئیں گی . کرینہ سے تین ایسی چیزوں کے بارے میں پوچھا گیا جو وہ اپنے بستر پر لے جاتی ہیں . کرینہ نے جواب دیا کہ ایک شراب کی بوتل ، پاجامہ اور سیف علی خان . یہ جواب سن کر وہاں موجود سبھی لوگ قہقہے لگانے لگے . کرینہ نے کہا کہ اس سے بہتر جواب اور کچھ نہیں ہوسکتا . مجھے اس کیلئے انعام ملنا چاہئے . بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان حال ہی میں ماں بنی ہیں . اپنے چھوٹے بیٹے کے نام اور چہرے کو انہوں نے ابھی تک ظاہر نہیں کیا ہے . فینس اس انتظار میں ہیں آخر کب کرینہ اپنے چھوڑت بیٹے کے چہرے سے پردہ اٹھائیں گی . حال ہی میں کرینہ نے اپنے بیٹے کی ایک جھلک فینس کو دکھا دی ہے . سوشل میڈیا پر ایکٹو بیبو نے اپنے ننھے نواب کی ایک تصویر شیئر کی ہے . اس تصویر میں تیمور اور سیف علی خان بھی نظر آرہے ہیں . حالانکہ تصویر میں کرینہ نے چھوٹے بیٹے کے چہرے پر اموجی لگارکر چھپایا ہوا ہے . جس سے ان کا چہرہ تو صاف نہیں نظر آیا لیکن تصویر میں تیمور اور سیف علی خان کے فیس کے تاثر کافی کیوٹ ہیں . کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں . کرینہ کے پہلے بیٹ تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) بھی چرچا میں بنے رہتے ہیں جبکہ کرینہ نے ابھی تک لائم لائٹ سے اپنے دوسرے بیٹے کو دور ہی رکھا ہوا ہے . . .

متعلقہ خبریں