حکومت نے یوم عاشورپر 2 چھٹیوں کااعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی جانب سے9 اور 10دس محرم الحرام کو چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا . نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے .

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18 اور 19 اگست کوہوں گی . . .

متعلقہ خبریں