پاک چین آئرن برادرز، دشمن قوتوں کو تعلقات کمزور نہیں کرنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہوزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی قیادت کے پیغامات کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور کورونا کے دوران ویکسین کی فراہمی پر چین کاشکریہ ادا کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی پیک خطے میں تبدیلی کےلیے بہترین منصوبہ ہے۔ملاقات میں خطے کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغان تنازع کا فوجی حل نہیں ہے۔ پاکستان افغانستان تنازع کا حل سیاسی مذاکرات سے چاہتا ہے۔

Recent Posts

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

25 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

36 mins ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

55 mins ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

57 mins ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

1 hour ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

1 hour ago