کراچی(قدرت روزنامہ) ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔
ملک میں مقررہ مدت سے قبل ممکنہ انتخابات سے معیشت کی بہتری پر توجہ مزید کم ہونے اور جون کی ریکارڈ درآمدات کی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر بے لگام رہا ۔ انٹربینک مارکیٹ میں پرواز مزید بلند ہوکر 242 کی سطح پر آگئی۔ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6.25روپے کے اضافے سے 242.25روپے ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھی عالمی معیشت میں متعدد بحرانوں کی زد میں ہے۔ پاکستان کی معیشت پر اگرچہ زیادہ تر یہ دباؤ عالمی وجوہات کی وجہ سے ہے تاہم اس میں ملکی عوامل بھی شامل ہوگئے ہیں۔
مرکزی بینک کاکہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ ، پندرہ برسوں کی بلند ترین مہنگائی، زر مبادلہ ذخائر میں کمی، روپے کی قدر میں کمی اور ہمارے بین الاقوامی بانڈز کے پریشان کن حد تک بڑھ جانے والے منافع اس طوفان کی نشاندہی کرتے ہیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)آج پاکستانی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں قدرے اضافہ دیکھنے کو ملا…
کراچی (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ…
جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہدوحید کمیٹی کےارکان ہوں گے،نوٹیفکیشن اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
لاہور(قدرت روزنامہ)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ…