انتظار کی گھڑیاں ختم ، مداحوں کیلئے شاندار خبر آگئی زید علی نے اپنے آنیوالے ننھےمہمان کا نام بتا دیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انتظار کی گھڑیاں ختم ، مداحوں کیلئے شاندار خبر آگئی ،زید علی نے اپنے آنیوالے ننھےمہمان کا نام بتا دیا تفصیلات کے مطابق زید علی کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے ہونے والے بچے کے نام سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔زید علی اور یمنیٰ بہت جَلداپنے پہلے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔زید علی کا اپنے سوشل میڈیا سائٹس پر بتانا تھا کہ اُن کے گھر میں ایک چھوٹا سا زید آ رہا ہے، زید علی اور یمنیٰ زیدی نے اس دوران اپنے فالوورز سے نام تجویز کرنے کا بھی کہا تھا۔