اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھارت کیخلاف گرین شرٹس کی ناکامی کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا . میچ ہارتے ہی فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے .
ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے
. .