مریم نواز عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے میدان میں آ گئی، کہاں پر دونوں کا معرکہ ہوگا؟بڑی خبر

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی ہدایات پر پارٹی کی نائب صدر مریم نواز ضمنی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئیں ، پنجاب میں جلسوں سے خطاب کریں گی ۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 9ستمبر کو پہلا جلسہ شیخوپورہ میں کریں گی۔