جھانوی کپور کا گلیمرس لُک توجہ کا مرکز بن گیا
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں۔اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ایک سلور رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوزس میں دکھا جاسکتا ہے۔اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں۔