تصویر میں چھپے جانور یا چیزوں کو تلاش کریں اور ثابت کریں کہ آپ چیل کی نظرر کھتے ہیں

بعض اوقات جانور خود کو اردگرد کے ماحول کے رنگوں میں ڈھالنے کے معاملے میں اتنے ہنرمند ہوتے ہیں کہ ہم تقریباً یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی کہیں چھپ گئے ہیں اور ایسا ہی کچھ بعض چیزوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔ لیکن ہم یہاں ایک ایسی تصویر پیش کر رہے ہیں جس میں موجود چھے ہونے جانور کو تلاش کرنا مشکل نہیں ہے اگر آپ چیل کی نظر رکھتے ہیں۔