بالاخاتون کتنے برس کی ہوگئیں
انقرہ(قدرت روزنامہ)دنیابھرمیں مشہور سلطنت عثمانیہ پربننے والی مشہورزمانہ ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورلس عثمان کےمرکزی کردارعثمان کی اہلیہ بالاخاتون کاکرداراداکرنے والی ترک اداکارہ اوزگے توررنے گزشتہ روز اپنی 23ویں سالگرہ منائی ۔ترک اداکارہ اوزگے توررکوان کے ساتھ اداکاروں نے ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کااظہارکیااورسالگرہ کی مبارکباد دی ۔
کورلس عثمان میں ارطغرل غازی کے سب سے بڑی بیٹے گوندوز بےکی اہلیہ کاکردار اداکرنے والی ایمرے بسالک نے اوزگے تورر کوسالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے خصوصی انسٹاگرام سٹوری شیئرکی۔