جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اہم ترین ذمہ داری مل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے . جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی .

جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے . جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے . . .

متعلقہ خبریں