کرینہ کپور کا گارڈز کے بغیر سفر، مداحوں کا حملہ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور کو بغیر گارڈز کے دیکھ کر سیلفی لینے کے خواہشمند مداح بیبو پر ٹوٹ پڑے۔آج صبح کرینہ کپور بھارت سے لندن کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ پہنچیں، اس دوران کرینہ کپور اپنے چھوٹ بیٹے جہانگیر علی خان اور اُس کی آیا کے ساتھ تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


ایئر پورٹ پر کرینہ کپور کو گارڈز کے بغیر دیکھ کر مداحوں نےان پر حملہ کر دیا اور بغیر اجازت سیلفی لینے لگے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


اس دوران مداحوں کے اچانک بے حد قریب آ جانے پر کرینہ کپور کافی گھبرائی ہوئی نظر آئیں۔
بعد ازاں انہوں نے مداحوں پر غصہ کرنے یا وہاں سے جلدی بھاگنے کے بجائے خود کے خوف پر قابو پاتے ہوئے سب کے ساتھ سیلفیز بنوائیں اور ایئر پورٹ کے اندر داخل ہو گئیں۔