جیل میں بڑی بڑی مونچھوں والے سپاہیوں نے غول در غول شہباز گل کے ساتھ۔۔۔۔! اینکر جمیل فاروقی نے نیا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ، ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گزشتہ دنوں جیل یاتر اسے واپس آنے والے سینئر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں پاکستان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ بڑی بڑی مونچھوں والے سپاہیوں نے غول در غول مبینہ طور پر زیادتی کی ۔ انہوںنے کہا کہ میری معلومات ہیں یہ اگر کوئی ان کو کوریکٹ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے ۔