حاملہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دکھایا اتنا گلیمرس انداز، فینز کو آگیا ان پر پیار
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی نامور صف اول کی اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ عالیہ بھٹ حاملہ ہیں اور جلد ہی وہ ماں بننے والی ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں انہیں الگ الگ انداز میں ہاٹ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں لانگ گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے۔عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور کے مدمقابل حال ہی میں سپر ہٹ فلم براہمستر میں دیکھا گیا، اس فلم میں ان کے علاوہ مرکزی کردار میں نامور اداکارہ مونی رائے بھی جلوہ گر ہوئیں ۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram