نوجوان مداح نے ماہرہ خان کا اسکیچ بنا کر سب کو حیران کردیا؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہماہرہ خان کا اسکیچ بنا کر نوجوان مداح نے سب کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان مداح نے ماہرہ خان کا اسکیچ بنا کر انہیں حیران کردیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)


نوجوان کی اس محنت کو سراہتے ہوئے اداکارہ نے وہاں موجود دیگر لوگوں کو بھی اپنی تصویر کا اسکیچ دکھایا۔اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے، ان کے لاکھوں فینز نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔ماہرہ خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، اور بہترین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔