حمائمہ ملک کا بولڈ لُک وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کا بولڈ لُک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پریمیئر پر حمائمہ ملک نے بولڈ لباس کا انتخاب کیا جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Reyna – Fashion Enthusiast (@reynasayss)


وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا سنڈریلا لباس پہنا ہوا ہے جو کہ کافی بولڈ نظر آرہا ہے۔


حمائمہ ملک کی ویڈیو اور تصاویر پر مداحوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہےواضح رہے کہ اداکارہ حمائمہ ملک کی شادی اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی لیکن ان کی یہ شادی زیادہ دیر نہ چل سکی اور طلاق پر ختم ہوئی۔