اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس غیر مناسب لباس کے باعث تنقید کا شکار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھنے کے بعد آمنہ الیاس سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ونامور ماڈل نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا، جوکہ اب تک جاری ہے۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل تصاویر بھی انہوں نے بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔
View this post on Instagram
تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔
واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔