کرینہ کپور کی فیملی کے ساتھ مالدیپ سے واپسی، تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ دنوں بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی فیملی کے ہمراہ اپنی چھٹیاں گزارنے مالدیپ گئی ہوئییں تھیں۔جہاں کرینہ کپور نے اپنے دونوں بیٹوں کے ہمراہ اپنے شوہر سیف علی خان کی سالگرہ بھی منائی تھی۔
اسکے علاوہ اداکارہ نے اپنے بیٹے جہانگیر کے ساتھ اپنی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی تھیں۔
View this post on Instagram
تاہم اپنی چھٹیاں بھرپور انداز میں منانے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور اپنے شوہر اور بیٹوں کے ہمراہ واپس بھارت کے لئے روانہ ہوگئی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیوں سے واپسی کی ویڈیو سیف علی خان نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں کرینہ اور سیف کے دونوں بیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کرینہ اور سیف بھی ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔