24 گھنٹوں میں اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے دوسری ملاقات، عمران خان کا سرپرائز برقرار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سرپرائز اب بھی برقرار ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے، گزشتہ روز کی ملاقات کی تفصیلات وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے شیئر کیں، جس کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج دوبارہ غیر رسمی ملاقات کی اور اسمبلی کی تحلیل اور انتخابات بارے اہم گفتگو کی گئی .

.

.

متعلقہ خبریں