قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا لاہور سے گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے والے جوڑے میں شامل لڑکے کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم کا نام ذوالفقار اور لاہور کا رہائشی ہے جسے اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے گرفتار کیا ، واضح رہے کہ ذوالفقار نے ایک لڑکی کے ساتھ مل کر قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے نیم عریاں تصاویر بنائی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں ۔