ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، شرجیل میمن
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے اعلان سے افسوس ہوا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ ایم کیو ایم الیکشن لڑتی۔
رہنما پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، ایم کیو ایم کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے تھی۔