اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس تصویر کو دیکھ کر جواب دیجیے کہ ان 4 میں سے کونسا شخص بیوقوف ہے؟ بتایئے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ پر موجود پہلیوں کو حل کرنا کافی پرلطف ثابت ہوتا ہے، جن میں سے کچھ آسان ہوتی ہیں جنھیں حل کرنے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی، مگر کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو سر کھجانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ویسے بظاہر تو یہ کوئی سوال بھی نہیں بلکہ ایک تصویر ہے جس میں چار بچے درخت کی شاخ پر بیٹھے ہیں نمبر ایک، دو ، تین اور چار۔تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے
زیادہ بیوقوف ہے۔تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟اگر آپ اس تصویر میں جواب تلاش کر چکے ہیں تو اپنا جواب کنسٹس سیکشن میں ضرور دیجیے گا۔