معروف کا میڈین عمر شریف کی تصویر سو شل میڈیا پر شیئر۔۔مداح افسردہ

  (قدرت روزنامہ) پاکستانی کامیڈین عمر شریف نے ایک دور میں نہ صرف پاکستان بلکہ ہمسایہ ملک بھارت میں بھی بے حد مقبول تھے . وہ طویل عرصے سے علیل ہیں .

سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر نے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے . تفصیلات کےمطابق ٹو یٹر پر شیئر کی گئی اس تصویر میں عمر شریف کو وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے . انہوں نے داڑھی بڑھائی ہوئی ہے اور سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے . کامیڈین کی یہ تصویر سامنے آنے کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے ان کی صحتیابی کیلئے دعائیں کی جا رہی ہیں . یہ بھی پڑھیں:نازیباتصاویر شیئر کرنے پر اداکارہ عائشہ ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری یا درہے کہ گزشتہ ماہ عمر شریف نے سندھ ہائیکورٹ میں اپنی تیسری بیوی کے خلاف درخواست دی تھی . اس وقت بھی وہ کمرہ عدالت میں وہیل چیئر پر آئے تھے . یہ بھی پڑھیں:کامیا بی کی جا نب خو ش آمدید . . صنم چو دھری کیلئے نوربخاری کا پیغام . .

متعلقہ خبریں