کیا سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈيليٹ كر ديا؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز کی خوب رو اداکارہ سجل علی اچانک انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے پر انسٹاگرام کی جانب سے معذرت کا نوٹ اسکرین پر دکھائی دے رہا ہے۔
یہ امکان بھی ہے کہ سجل علی کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہو لیکن فی الحال سجل علی کا اکائونٹ غائب ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں.