عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا, دنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا: فردوس عاشق اعوان
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا اورجنگ کسی مسئلے کاحل نہیں کاجوموقف اپنایا تھادنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا۔
عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا اورجنگ کسی مسئلے کاحل نہیں کاجوموقف اپنایا تھادنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا اور آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چوڑ ہوچکے ہیں
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 4, 2021
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں۔