امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے، شاہد آفریدی


کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial)


شاہد آفریدی کا پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے۔46 سالہ شاہد آفریدی آج کل فلاحی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ انہوں نے حال ہی میں اپنی دو بیٹیوں کی شادی کی ہے۔