ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان
لاہور(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔
ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں اپنا وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں فلم بنا رہی ہوں، فلم کا نام چیمہ ،چٹھہ اور باجوہ ہے۔