کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1.09 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 297.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .
. .