قاضی کا پہلا حکم ‘ فل کورٹ تشکیل ‘ تمام ججز ایک ساتھ بیٹھ کر بڑے کیس کا فیصلہ کرینگے
اسلام آباد (قدرت نیوز ) نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا حکم ‘ فل کورٹ تشکیل دیدیا گیا ۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کل سماعت کرے گا ‘ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف گذشتہ چیف جسٹس کے دور میں اسٹے آرڈر دیا گیا تھا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت چیف جسٹس کے اختیارات محدود کئے گئے ہیں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اختیارات چیف جسٹس سے لیکر 3 سینئر ججز کی کمیٹی کو دئیے گئے ہیں