راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023ء میں وصولیاں 86.99 فیصد رہیں جبکہ ستمبر 2022ء میں وصولیاں 82.43 فیصد تھیں . انہوں نے بتایا کہ ستمبر 2023ء میں بجلی چوری 1.46 فیصد رہی اور ستمبر 2022ء میں بجلی چوری 2.93 فیصد تھی . سیکریٹری پاور کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف حالیہ کارروائیوں میں 26 ارب روپے کی وصولیاں کی گئیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف مہم کے اچھے نتائج آنے لگے ہیں .
ایک بیان میں سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بلنگ بہتر ہو گئی، وصولیوں میں اضافہ اور چوری میں کمی ہوئی .
متعلقہ خبریں