کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے کوئٹہ شہر میں سیکورٹی حکام کا تھرٹ الرٹ جاری
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کےلئے کوئٹہ شہر میں سیکورٹی حکام نے تھرٹ الرٹ جاری ، کوئٹہ شہر کے اہم مقامات، سمیت جلسے جلوس، کے حوالے سے پہلے ہی دفعہ 144 لگایا گیا، سیکورٹی حکام کےمطابق دفعہ 144 کا مقصد یہی ہے کہ عوام رش وقلی جگہ سے دور رہے۔
مستونگ واقعہ کے بعد کوئٹہ شہر میں تھرٹ الرٹ جاری کیا گیا۔عوام جلسے جلوس نکالنے سے گریز کریں۔عوام کی جان ومال کی تحفظ ہماری زمہ داری ہے۔عوام کو چاہیں کہ وہ اپنے جان کی تحفظ کے ساتھ ساتھ سیکورٹی حکام کے ساتھ تعاون کریں۔