اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد مختلف کارساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کرنے کا سلسلہ جاری ہے .
ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہیول ایچ 6 نے بھی اپنی ایس یو وی ایس گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے .
کپمنی نے پاکستان میں اپنے ماڈل ایس یو وی ایس کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کردی ہےجو ہیول ایچ 6 اور جولیون کے نام سے جانی جاتی ہے .
کپمنی کی جانب سے قیمتوں میں تبدیلی کی فہرست نیچے کالم میں درج ہے .