نواز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے .
اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بھی اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ ہیں .


ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تعزیت کے علاوہ سیاسی معاملات پر بھی تبادلۂ خیال ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں