اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے .
سونے کی قیمت میں 650 روپے کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہو گئی .
10گرام سونے کی قیمت میں 557روپے کمی ہوئی، جس کا بعد دس گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے کا ہو گیا .