چمن پر امن دھرنے نے دنیا کیلئے مثال قائم کردی ہے ‘ محمود خان اچکزئی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چمن دھرنا / چیئرمین پیشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کا خطاب
میں اسلام آباد جارہا ہوں حتمی بات پہنچانے ‘ جمعہ کے روز تک چمن دھرنے کے مطالبات مانے جائے ‘ محمود خان اچکزئی
جمعہ تک چمن دھرنے کے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو پورے جنوبی پشتونخوا کو دھرنوں میں تبدیل کردینگے ‘ محمود خان اچکزئی
چمن پر امن دھرنے نے دنیا کیلئے مثال قائم کردی ہے ‘ محمود خان اچکزئی
چمن کے نہتے عوام پر فاہرنگ کرنے اور زخمی کرنے کا ایف آئی ار کرنل جنرل او ڈی سئ پر درج کیا جائے۔ محمود خان اچکزئی
عوام کی مدد کیلئے فنڈ قائم کررہے ہیں ‘ ابتدائی طور پر اپنی جانب سے فنڈ کیلئے دس لاکھ روپے چندہ دونگا ‘ محمود خان اچکزئی
تمام پشتون سرمایہ دار فنڈ میں حصہ ڈالے ‘ دھرنا کمیٹی نشاندہی کرے ان عوام کی مالی مدد کی جائیگی ‘ محمود خان اچکزئی
اگر پنجاب اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں پشتونوں کو تنگ کئے جانے کا سلسلہ جارہی رہا تو وہاں کے لوگ یہاں کیسے آئینگے ؟ محمود خان اچکزئی