رہنما ایم کیو ایم پاکستان عظیم احمد میمن نے ملیر کے علاقے PS89سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
کراچی (قدرت روزنامہ)رہنما ایم کیو پاکستان عظیم احمد میمن نے ملیر کے علاقے PS89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔اس موقع پر وزنامہ قدرت کراچی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے شروع سے صاف و شفاف الیکشن کا مطالبہ ہے
کاغذات نامزدگی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے اس سلسلے میں ہم نے حلقہ پی ایس 89 ضلع ملیر سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔