ادھر چینی بینکوں نے قرض مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے چینی آئی پی پیزکی زیر التوا ادائیگیوں کی اقساط پرشرائط عائد کی ہیں . تاہم وزارت خزانہ نے زور دیا ہے 60 کروڑ ڈالر کا قرضہ غیر مشروط ہونا چاہیے . پاکستان جولائی سے قرض کیلئے مشاورت میں مصروف ہے تاہم شرائط پر موجودہ تنازع اور زیر التوا منظوریوں کے ساتھ اس مالیاتی انتظام کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جاسکی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں . پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں .
متعلقہ خبریں