معروف اینکر پرسن داؤد بہوچھ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

جدہ (قدرت روزنامہ)معروف اینکر پرسن داؤد بہوچھ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی . اس دوران انہوں نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کیں .

انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ سےوابستہ شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے . واضح رہے کہ داؤد بہوچھ ڈیلی پاکستان کے سپورٹس اینکر ہیں اور وہ ٹیپ بال کی دنیا کے مشہو ر اینالسٹ بھی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں