بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پولنگ کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ہوگی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کل دوپہر 12 بجے تک سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے جائیں گے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے غزالہ گولہ کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی سے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوار کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی كو اسپیکر بلوچستان اسمبلی مزد کردیا گیا ہے۔