صوبے گھوسٹ اور غیر حاضر ملازمین کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس، گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اور ٹائم فریم کی تشکیل صوبے میں گھوسٹ اور غیر حاضر ملازمین کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ وزیر اعلٰی کی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو پائلٹ پروجیکٹ تیار کرنے کہ ہدایت سی ایم ڈی یو کو فعال کرنے کے لئے نجی شعبے سے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کمیٹی میں شامل ماہرین متعلقہ شعبوں کی بہتری سے متعلق سفارشات مرتب کریں، وزیر اعلٰی بلوچستان گورننس کی بہتری کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا آغاز بی ایم سی ، سول سنڈیمن اسپتال اوریونیورسٹی آف بلوچستان سے کیا جائے وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت اے آئی نظام کا نفاذ مرحلہ وار پورے صوبے میں کیا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان گورننس کی کمزوریوں کے باعث عوام مشکلات سے دوچار ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان عوام اور حکومتی محکموں کے مابین اعتماد کا فقدان ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا ہے، میر سرفراز بگٹی گڈ گورننس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی ایک نوجوان لاکھوں روپے میں نوکری خریدے گا تو نظام پر اس کا اعتماد کیسے برقرار رہے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان سالانہ تیس ہزار جوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار دینا چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی گورننس کی بہتری کیلئے واضح سمت کا تعین کرنا چاہتے ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان آج کئے گئے بڑے فیصلوں کے نتائج آئندہ ایک دہائی تک آنا شروع ہوجائیں گے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی اصلاحتی کمیٹی کو ویژن دینگے کمیٹی درست سمت کا تعین کرے ، میر سرفراز بگٹی پینشن بل اور غیر ضروری اخراجات پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ دس سال بعد ہمارے پاس بنیادی سہولیات کو برقرار رکھنے کے لئے وسائل نہیں ہوں گے، میر سرفراز بگٹی . .

متعلقہ خبریں