بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیا
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں عید الفطر جمعرات کو ہوگی، اس کے ساتھ ساتھ مرکزی چاند کمیٹی عیدگاہ لکھنوکا بھی کہنا ہے کہ عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔