جمعہ کے روز تھوڑی سی کمی کے بعد قیمتیں پھر بڑھ گئیں . خام تیل 3ڈالر فی بیرل تک مہنگا ہوگیا . لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 87 ڈالر 25 سینٹ بیرل تک پہنچ گئی . امریکی خام تیل کے سودے 82 ڈالر 96 سینٹ بیرل تک پہنچ گئے . اسٹاک مارکیٹس میں بھی محتاط لین دین ہو رہا ہے . . .
لندن(قدرت روزنامہ)مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا ہوگیا .
مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے .
متعلقہ خبریں