جعفر آباد کے علاقے سے مغوی خاتون خضدار سے بازیاب، ملزمان گرفتار
خضدار (قدرت روزنامہ)ایس ایس پی خضدار اسد ناصر کی ہدایت پر DSP سٹی عبدالسلام کاکڑ کی ہدایت پر اہلکاروں نے مقدمہ نمبر 31/24 بجرم 365b میں نامزد ملزمان 1قربان علی 2کاظم ساکنان ضلح گھوٹکی صوبہ سندھ جنہوں نے گزشتہ روز جعفر آباد ایریا سے مسمات (ف) کو اغوا کیا تھا، ایس ایچ او صدر غلام مصطفی رند اے ایس ایچ او ایس آئی، محمد صالح رند ایس آئی، خان محمد و دیگر پولیس ملازمان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوبیس گھنٹے کے اندر ملزمان کو حب سے گرفتار کرکے مغویہ کو بازیاب کرکے ملزمان کو تھانے میں بند کردیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہیں۔