لاہور (قدرت روزنامہ)استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا . سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استحکامِ پاکستان پارٹی سے علیحدگی اختیار کر رہی ہوں .
سعدیہ سہیل رانا نے گزشتہ سال 9 مئی کے 3 دن بعد 12 مئی کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کیا تھا .