’پاکستان کیلئے اس بار کر ڈالو‘مختلف شعبوں سے منسلک پاکستانیوں کا معاشی بحالی کیلئے انقلابی اقدامات پر زور
دوسری جانب ماہر سیاسی امور ڈاکٹر عامر رضا نے اخراجات میں کمی کے لیے پبلک سیکٹر کے بجائے سول سروسز اور دیگر غیرپیداواری شعبوں میں کٹوتیوں کی تجویز پیش کی ہے . ادھر چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نظریاتی اختر اقبال نے کرپشن کے خلاف سخت اقدامات کرنے کے ساتھ تمام اراکین قومی اسمبلی سے خود احتسابی اور سادگی اختیارکرنے کی اپیل کی ہے . مزید برآں ماہر ٹیکس امور محمد سمیع اللہ نے معاشی ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے حکومت کو انقلابی اقدامات لینے کا مشورہ دیا ہے . . .